کوئی ناراض ہے ھم سے کے ھم کچھ لکھتے نہیں کہاں سے لیں لفظ جب وہ ملتے نہیں درد کی زباں ہوتی تو بتا دیتے وہ زخم کیسے بتائیں جو دکھتے نہیں