کوئی کسی کو دل سے یاد نہیں کرتا
ضایع وقت اپنے برباد نہیں کرتا
بس سامنے کا پیار فقط دکھاوا ھے۔
وگرنہ پیٹھ پیچھے کوئی بعد نہیں کرتا۔
دل کسی کی قید میں پنچھی کیطرح ھے۔
اور کوئی دل کو اپنے آزاد نہیں کرتا۔
صاف ظاہر کرتا ھے زمانہ اپنی دشمنی۔
یہ اور بات کہ خود سے برباد نہیں کرتا۔
خدام جہان ہیں ہم اسد سگ در جانا !۔
کیوں غلامی کے پٹےسے آزاد نہیں کرتا؟