کوئ خواب تیری آنکھوں میں
Poet: sarwat anmol By: sarwat anmol, sargodhaکوئ خواب تیری آنکھوں میں
روشنی بن کر جلملاتا ہو
کوئ خیال تیرے دل میں
اک احساس جگاتا ہو
کسی کی یاد تیرے لبوں پر
مسکراہٹ لاتی ہو
کسی سے دوری کا احساس
تجھے تڑپا کر رولاتا ہو
تیرے خیالوں پر کسی کا قبضہ ہو
تیری رات کی نیند اور دن کا
چین کھوجاۓ
مہکتے پھولوں کے گلدستے
تمہیں اچھے لگنے لگے
بات بات پہ مسکراہٹ
تیرے لبوں پر آجاۓ
چاند کو گھنٹوں تکنا
تیری عادت بن جاۓ
تو سمجھ لینا تم
تمیہں محبت ہو گئ ھے
محبت اک احساس بن کر
تیری زندگی میں آگئ ھے
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم