کوشش دانشوران قوم

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

اگر اتحاد اور وحدت نہ ہوگی تو پھر پارہ پارہ پھرے گی
یہ خدشہ ہے دانشوروں کو کہ یہ قوم کیسے جئے گی

ہمیں ایک دوجے کے خوں سے حرارت زندگی ملے گی
ازل سے کوشش رہی ہے ابد تک ہماری یہ کوشش رہے گی

Rate it:
Views: 488
06 May, 2012
More Life Poetry