کون جانےکہ۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کون جانے کہ کس کا محبوب ہوں میں
فی الحال تو غمون کو مطلوب ہوں میں

جسے دن میں وہ کئی بار پڑھتےہیں
ایک ایسا پیار بھرا مکتوب ہوں ًمیں

Rate it:
Views: 437
27 Jan, 2016