کون رہتا ہے تیرے دل میں

Poet: Muhammad Muazzam By: Muazzam, faisalabad

جی کرتا ہے تیرے دل میں اتر کر د یکھ لوں
کون رہتا ہے تیرے دل میں جو مجھ کو بسنے نہیں دیتا

Rate it:
Views: 493
17 Nov, 2008