کون قاتل ہے یہاں اور مرنے والا کون ہے

Poet: Ghani Ur Rehman Anjum By: Ghani Ur Rehman Anjum, islamabad

جا بجا آتشزنی ہے چل رہی ہیں گولیاں
ہے معمہ یہ کہ یہ سب کرنے والا کون ہے

قتل و غارت کا عجب اک سلسلہ ہے کیا خبر
کون قاتل ہے یہاں اور مرنے والا کون ہے

Rate it:
Views: 396
13 Feb, 2010