کون کہتا ہے کہ تم شہزادوں سے غریب ہو ہے پاس تمہارے پیار کی دولت تم خوش نصیب ہو ہردل میں ہے گھر تمہارا تم ہردل کے قریب ہو جانے جو دل کی مرض شاھدسیال تم وہ طبیب ہو