کوی بھی نہ آیا میری تنہائی کو بانٹنے میں مانند شمع روتی رہی تمام رات سحر ہوئی تو سورج نے عیاں کر دیے وہ آنسو جنہیں میں چھپاتی رہی تمام رات