کِس کو خبر تھی، کِس کو یقیں تھا ایسے بھی دن آئیں گے جینا بھی مُشکل ہوگا، اور مرنے بھی نہ پائیں گے ہم جیسے برباد دِلوں کا جینا کیا، اور مرنا کیا آج تیری محفل سے اُٹھے، کل دُنیا سے اُٹھ جائیں گے