کچھ اس طرح سےپیارکاجرمانہ ادا کررہاہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکچھ اس طرح سےپیارکا جرمانہ ادا کررہاہوں
 وہ خوشی سےجیتےہیں میں غم سےمررہاہوں
 ہم اہل دل طوفانوں سےکبھی گھبراتےنہیں ہیں
 کون کہتا ہے میں عشق کےانجام سےڈررہاوں
 تو اصغرکی شمع ہےاوروہ ہے تیرا پروانہ
 یہ کوئی نئی بات نہیں جو تجھ پہ مر رہا ہوں
 شہرکےلوگ بھی مجھےتیرادیوانہ کہتےہیں
 سبھی کہتےہیں کیوں خود کو بدنام کررہاہوں
 میں نے آپنی ساری زندگی تیرےنآم کردی جانم
 اب تیرےنام کے ساتھ اپنی زندگی بسرکررہاہوں
  
More Sad Poetry






