کچھ اشعار
Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabad اہل عشق کبھی ہم بھی ہوا کرتے تھے
اب جدا ہیں تو کیا لاوارث سمجھو گے؟
اردہ کر کے جاتی ہوں تجھے زندگی سے نکال دوں گی
لیکن تیری طرف دیکھتے ہی مجھے زندگی مل جاتی ہے
زندگی کچھ بھی نہ رہی اسے کھونے کے بعد
ہاں البتہ زندگی اب زندگی بن چکی ہے
More Sad Poetry






