کچھ تو بھرم ضبط کا رہنے دو عنبر، !!!!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, FaisalAbad, Punjab, Pakistan

کچھ تو بھرم ضبط کا رہنے دو عنبر
اس کے سامنے ستم اس کا بھول جایا کرو

Rate it:
Views: 405
16 Sep, 2017