کچھ لوگ ایسے بھی
Poet: By: NS, lhrکچھ لوگ ایسے بھی زمانے میں ہوتے ہیں
محفل میں جو ہنستے ہیںتنہائی میں روتے ہیں
یہ درد کے ٹکڑے ہیں اشعار نہیں ساغر
ہم کانچ کے دھاگوں میں زخموں کو پروتے ہیں
More Sad Poetry
کچھ لوگ ایسے بھی زمانے میں ہوتے ہیں
محفل میں جو ہنستے ہیںتنہائی میں روتے ہیں
یہ درد کے ٹکڑے ہیں اشعار نہیں ساغر
ہم کانچ کے دھاگوں میں زخموں کو پروتے ہیں