کچھ یادیں

PoetAF(Lucky) Submitted byAF(Lucky)
Text size

یوں تو خود کو دفنا دیا
مگر
کچھ جذبے
کچھ آنسو
کچھ یادیں
کچھ تحریریں
کچھ باتیں
دل کے دریچوں میں زندہ رہی

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied