کڑے وقت میں جو بندہ کرتا ہے صبر
ایک دن اسے ملتا ہےاس بات کا اجر
تجھے اپنی ہر بات کا جواب دہ ہونا ہے
یہ بات تجھے سدا یاد رہے اوہ بے خبر
تو جو بوئے گا آج وہی کاٹے گا کل
شاید میری بات کاتجھ پہ ہوجائےاثر
دیکھنا تجھے بھی مجھ سےپیارہوجائےگا
ایک بار انا کہ محل سے نیچے اتر کر
یہ عمر بھر رہے گابن کر وفا کا پیکر
نہ بدلا ہے نہ بدلے گا کبھی اصغر