کھلواڑ ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
نمک پاشی نہ کرو قوم کےزخموں پہ مزید
نیا اور کچوکہ کوئی اس کو نہ لگایا جائے
اداروں سےکھلواڑ نہی اچھی روش کوئی
اب اور پی آئ اے کو کھلونا نہ بنایا جائے
نمک پاشی نہ کرو قوم کےزخموں پہ مزید
نیا اور کچوکہ کوئی اس کو نہ لگایا جائے
اداروں سےکھلواڑ نہی اچھی روش کوئی
اب اور پی آئ اے کو کھلونا نہ بنایا جائے