کھو نہ دیں کراچی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بہت زیادہ بڑھ گئی ہےاہمیت دنیا میں پورٹ کی
نکل جائےہاتھ سےنہ بندرگاہ چٹاگانگ کی طرح

مستقبل کے اندیشوں کوبھی رکھنا ہے نظر میں
کھو نہ دیں کراچی کہیں ہانگ کانگ کی طرح
 

Rate it:
Views: 330
18 Mar, 2017
More Political Poetry