کھو کر اسے پھر میں پا نہ سکا چاہتوں کے دیے پھر جلا نہ سکا میری تقدیر میں ایسا ہونا ہی تھا دل کو جلنا ہی تھا اشک نکلنا ہی تھا اسکی یادوں کے محور میں چلتا رہا