کہاں بناؤں گھر شیشے کا

Poet: Nazuk Dil By: Munwar Ali, merpurkhas

ایک عجیب سا منظر نظر آتا ہے
ہر ایک قطرہ سمندر نظر آتا ہے

کہاں بناؤں گھر شیشے کا
ہر ایک کے ہاتھ میں پتھر نظر آتا ہے

 

Rate it:
Views: 561
21 Nov, 2008