کہاں ہے وہ

Poet: NS By: NS, Lahore

کبھی وہ میرے ہر اک انداز کو پہچان لیتا تھا
میں خوش ہوں یا اداس ہر رنگ کو جان لیتا تھا

آج پھر شام کی لالی نے اداسی کا رنگ اوڑھ لیا ہے
پر اس اداسی کو دور کرنے والا اب کہیں نہ تھا

Rate it:
Views: 479
13 Jul, 2010