کہا تھا نا ساتھ رہے تو زندہ رہیں گے!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

کہا تھا نا ساتھ رہے تو زندہ رہیں گے
بہت دشوار ہے اب تیرے بن جینا میرا

Rate it:
Views: 468
13 Sep, 2015