کہو تو آج اسی وقت ۔۔۔
Poet: UA By: UA, Lahoreکہو تو آج اسی وقت الوداع کہہ دوں
کہو تو آج اسی وقت میں وداع کہہ دوں
ہم نے اک نظر عنایت کی التجا کی تھی
چند لمحوں کی ملاقات کی دعا کی تھی
کیسے پورا ہوا یہ دل کا مدعا کہہ دوں
کہو تو آج اسی وقت الوداع کہہ دوں
More Sad Poetry






