کہہ دو کہ تجھے پیار ہے مجھ سے میرے دل کی دھڑکن ہو تم اپنے لفطوں سے نہ ہچکچاؤ ایسے جو بھی بات ہے وہ کہہ دو تم منور تو تجھے چاہے گا عمر بھر اظہار محبت میں اگر انکار بھی کرو تم