کہیں حاکم

Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharif

کہیں حاکم تو کہیں محکوم ہے انساں
کہیں ظالم تو کہیں مظلوم ہے انساں

کہیں خلوت تو کہیں جلوت
کہیں تنہائی تو کہیں ہجوم ہے انساں

کہیں سنگ ایسا کہ پتھر بھی چیخ پڑیں
کہیں دل کا بہت موم ہے انساں

Rate it:
Views: 410
10 Jun, 2011