موت کے منہ واپس آنے والوں سے یہ پوچھا کہ موت بتاؤ کیسی ہے بولے اس میں بندش ہے بس سانسوں کی ورنہ اس کی ہر شے جیون جیسی ہے