کہ مِل کے خاک میں بھی، بار بار آؤں گا مَیں
Poet: Ahmed Nadeem Qasmi By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKIکوئی گِلہ نہ کروں گا تیری رضا کے بغیر
 مگر لرزتے لبوں کو کہاں چھپاؤں گا مَیں
 
 مَیں ہر کلی کی چٹک میں تُجھے صَدا دُوں گا
 کہ مِل کے خاک میں بھی، بار بار آؤں گا مَیں
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 