کیا بتاؤں کیسے۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کیا بتاؤں کیسے زندگی بسر کرتا ہوں
تجھے یاد میں شام و سحر کرتا ہوں

ستاروں کی آنکھیں بھی نم ہوتی ہیں
تیری یاد میں جب آنکھیں ترکرتا ہوں

جب کوئی حسرت پوری نہیں ہوتی
اپنے رب کی رضا پہ صبر کرتا ہوں

ادھر تو مجھے ملنے کوبےقرارہے
ادھر میں رورو کرچھلنی جگرکرتاہوں

Rate it:
Views: 418
09 Mar, 2016