کیا ستم میری جان ایک تماشہ عمر ساری بن گیا
Poet: احسن فیاض By: Ahsin Fayaz, Badinکیا ستم میری جان ایک تماشہ عمر ساری بن گیا
سوچتا ہوں کہ میں کچھ غلط اس باری بن گیا
تیری جدائی سے بھی کچھ تو بھرم تھا اپنا
بچھڑ کے تجھ سے میں اچھا لکھاری بن گیا
محض چند لمحے جس کو دیکھا تھا میں نے
عمر بھر اس شکل کا پوجاری بن گیا
تیرے لیے میں اجنبی ہی سہی تھا نہ جاں
بھرمِ تمنا کے لئے ایک مُدتِ ہجر گزاری بن گیا
چشمِ دید سے ہٹتی نگاہ کا ایک لمحہ تھا میں
یار تیرا احسن بڑا جلدی بکھاری بن گیا
More Sad Poetry






