کیا لکھوں

Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharif

کیا لکھوں
اب الفاظ بھی میرا ساتھ نہیں دیتے
نہ کوئی احساس جاگتا ہے
نہ مچلتی ہے اب کوئی آرزو
نہ اب خواب
تعبیر کے لئے پریشان رہتا ہے
اب کوئی مقصد نہیں رہا میری امیدوں کے پاس
کیا لکھوں
کہ بہت تہی دست ہوں

Rate it:
Views: 419
21 Oct, 2010