کیا کبھی محسوس کیا ہے تم نے میری ہسی کے قہقیوں میں کوئی روتا ہے ہاں اک پاگل ناداں سا شخص جو تیری آس میں رات بھر نہیں سوتا ہے نہیں معلوم تقدیر کا آخر کیا ہے فیصلہ میں جو بھی کرتی ہوں بس وہ نہیں ہوتا ہے