Add Poetry

کیا کرو گے

Poet: Muhammad Kamran Shehzad By: Muhammad Kamran, Bhakkar

محبتوں پہ زوال آیا تو کیا کرو گے
زباں پہ حرفِ ملال آیا تو کیا کرو گے

جسے بھلایا ہے عمر تو نے گنوا کے اپنی
کبھی جو اس کا خیال آیا تو کیا کرو کے

وفا کی ابجد سے تم تو واقف نہیں ہو یارو
کبھی وفا کا خیال آیا تو کیا کرو گے

دیے امیدوں کے تم جلا تو رہے ہو لیکن
نہیں ساری وصال آیا تو کیا کرو گے

جو آج تیری نگاہ میں جچتا نہیں سوچو
کبھی جو اس پہ دل آیا تو کیا کرو گے

Rate it:
Views: 356
01 Nov, 2009
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets