کیا ھے محبت؟
Poet: zeeshan By: zeeshan, wandala diyal shah/shahdara lahoreکبھی زندگی کا نام ہے محبت
 کبھی موت کا پیگام ہے محبت
 
 کبھی محبت سے ملتی ہے خوشی
 کبھی غم کی شام ھے محبت
 
 کبھی محبت آنسوؤں کی برسات ھے
 کبھی ہنسی کا جام ھے محبت
 
 کبھی ھے محبت دل کی جلن
 کبھی دل کا ارمان ھے محبت
 
 کبھی محبت ھےملن کا روپ
 کبھی تنہائی کی طرح بےنام ھے محبت
  
More Sad Poetry






