کیا ہے اداسی۔۔۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

کیا ہے اداسی جس نے اس کا چہرہ مَرجھا سا رکھا ہے
کیا ہے اداسی جس نے اس دل کو پریشاں رکھا ہے
کیا ہے اداسی جس نے اس کو سب سے جَدا سا رکھا ہے
کیا ہے اداسی جس نے اس کے دِل کو خفا سا رکھا ہے
کیا ہے اداسی جس نے اس کو ہراساں ہراساں رکھا ہے
کیا ہے اداسی جس نے اس کو بے پرواہ سا رکھا ہے
کیا ہے اداسی جس نے اس کو خود سے بیگانہ رکھا ہے
کیا ہے اداسی جس نے اس کو سہما سہما سا رکھا ہے
کیا ہے اداسی جس نے روح کو تڑپا سا رکھا ہے
کیا ہے اداسی عظمٰی جس نے دِل کو جلا سا رکھا ہے

Rate it:
Views: 527
15 Nov, 2012