Add Poetry

کیسا لگتا ہے ؟

Poet: tania yousaf tani By: tania yousaf, sialkot

کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے
دل ملتے ہیں
پھول کھلتے ہیں
خوشیاں آتی ہیں
آنکھیں مسکراتی ہیں
اور تب اچانک
تیزوتند آندھی آتی ہے
سب پھول اور کلیاں
ساتھ لے جاتی ہے
مسکراتی آنکھوں میں
آنسو بھر جاتی ہے
تو پھر اس وقت
بتاؤ ذرا
کیسا لگتا ہے ؟

Rate it:
Views: 411
14 Dec, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets