Add Poetry

کیوں اکیلے پن کی ہمیں سزا دیجیئے

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 کیوں اکیلے پن کی ہمیں سزا دیجیئے
آخر کیا خطا ہوئی؟ جرم بتا دیجیئے

کیوں ہم کو تنہا یار اکیلا کر دیا؟
کوئی تو کارں سبب ہوگا بتا دیجیئے۔

کیوں ہمیں رسوا کیا یار زمانے میں؟
آج اس حقیقت سے پردہ اٹھا دیجیئے۔

کہتے ہو دل مجبور تھا کسی وجہہ کارں۔
مگر ایسا کیا کہ نظر سے اپنی گرا دیجیئے؟

گر ہمسے نفرت ھے تو صاف کہہ دیجیئے۔
یاد نہ رکھیئے ہم کو چاھے بھلا دیجیئے۔

جو حضور کا حکم! اسد سر آنکھوں پر۔
خواہ ہماری ہستی سرے سے مٹا دیجیئے۔

Rate it:
Views: 382
08 Jul, 2021
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets