کیوں سہاگن بنی ہیں اُمیدیں

Poet: Sagar By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

کیوں سہاگن بنی ہیں اُمیدیں
چاند ہی چاند رات کا دُولہا

شش جہت کاسنگھار لازم ہے
آئے گا شش جہات کا دولہا

Rate it:
Views: 475
17 Oct, 2011