جنازہ قوم کے اخلاق کا اٹھ گیا کیا ہم کریں منائیں جشن ہم یاسینہ کوبی و ماتم کریں طاری وحشت جب ہوئی تبھی لگایا قہقحہ قوم کے ہاتھوں اگر لٹنا پڑے کیوں غم کریں