کیوں یہ سمجھتے نہیں

Poet: NS By: NS, lhr

لکھنا چاہیں بھی تو لکھتے نہیں
تمہاری طرح لفظ بھی تو ملتے نہیں

ہمیشہ زندہ رہیں گے یادوں کی صورت
ہم وہ ہیں جو مَر کر بھی مَرتے نہیں

غلط تو نہ بتایا تھا موسم کا حال
برسات آنکھوں سے ہو رہی ہے
کیوں یہ سمجھتے نہیں

Rate it:
Views: 624
10 Oct, 2012