ہے یقیں دینا پڑے گا ہرہر لفظ کا ہم کو حساب بے وزن الفاظ پھر ہر روز ہم بکتےہیں کیوں اک دوسرے کو ہم اگر معاف کر سکتے نہیں معافی کی الله سے امید پھر رکھتے ہیں کیوں