کیوں ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
ہر سطح پہ جاری ہے منافقت کا ہرسلسلہ
کوئی پوچھےملک میں آخر حماقت کیوں
طلبا وٹریڈ یونین سیاست سے ہیں محروم
‘این جی اوز‘ اور ‘ انڈرولڈ‘ کو اجازت کیوں
ہر سطح پہ جاری ہے منافقت کا ہرسلسلہ
کوئی پوچھےملک میں آخر حماقت کیوں
طلبا وٹریڈ یونین سیاست سے ہیں محروم
‘این جی اوز‘ اور ‘ انڈرولڈ‘ کو اجازت کیوں