گئے لمحات اب فرصت کے
کہاں سے اپنے آپ کو لاؤں فرصت سے
وہ فارغ وقتوں میں دوستوں کو چھرنا
میں اپنی مسکراھٹ کیسے لاؤں اب فرصت سے
اب پرانے رابطوں کو پھر سے میں کیسے لاؤں
اپنی کھوئی ھوئی حسرتے کیسے ڈھونڈوں
تیرا ھر بار یہی کہنا میری نظموں سے کہنا
میرا ھر بار لکھنا یہی کہنا تجھسے
جو اک بار لوٹ جاتے ھے دوبارہ اب ملنا مشکل ھے