محبت ہوں تو بے حد ہوں جو نفرت ہو تو بے پایاں کوئی بھی کام کم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا ہر کچا رشتہ دھاگہ سمجھ کر توڑ دیتے ہیں جسے ہم چھوڑ دیتے ہیں اسے ہم چھوڑ دیتے ہیں