گردانا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
ہوجہاں بھی کوئی اندوہناک واقعہ
دہشت گردی ہی وہ بتلایا جائےگا
کڑیاں اسکی یوں جوڑیں گے لوگ
ملوث پاکستان ہی گردانا جائےگا
ہوجہاں بھی کوئی اندوہناک واقعہ
دہشت گردی ہی وہ بتلایا جائےگا
کڑیاں اسکی یوں جوڑیں گے لوگ
ملوث پاکستان ہی گردانا جائےگا