گردش دوراں
Poet: ارشد ارشی By: محمد ارشد قریشی, کراچیحالات لے تو آئے نئےشہر کے پکے مکان میں
پھرکچھ یو ں ہوا کہ گردش دوراں میں پھنس گیا
روز شب یاد آیا وہ سکوں جو تھا اس کچےمکان میں
ماں باپ کے ہاتھوں سے بنا اب وہ گھر بھی گرگیا
More Life Poetry






