دل ناتواں کی عجب آرزو ہے تجھ سے ملنے کی جستجو ہے جدا مجھ سے ہو نہ جاؤ کہیں تم یہ ڈر میرے چار سو ہے آؤ کہ دل ڈوب رہا ہے کہ تو ہی میری گردش لہو ہے