گرنے والا قطرہ

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

وہ تو بارش کی
بُوندیں دیکھ کر
خوش ہوتا ہے
اُسے نہیں معلوم کہ
ہر گرنے والا قطرہ
پانی نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 442
10 Nov, 2017