تقد یر سے ہمیں بس اِتنا سا گلہ ہے جو ملہ یہاں پر خوب ملا ہے آنسو ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لیتے دنیا میں کنولؔ وفا کا یہی صلہ ہے