گماں مجھے ہوتا خاموشیوں کا تیری جاناں چُپ تیری سے ہی رشتہ کوئی بنا لیتی میں بھی بُھولا کر اک لمحہ تجھے پھر یاد کرنا حسن اس طرح بھول جانا ہی عادت بنا لیتی میں بھی