گمنام درد

Poet: Marrukh By: Marrukh, abbotabad

 وہ میرے درد میں یوں مبتلا ہے
جیسے بلبل کوصیاد سے گلا ہے

بس تیرا ساتھ نصیب ہو جائے
یہ شب غم بہت بری بلا ہے

Rate it:
Views: 642
09 Jul, 2019